
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں 25کروڑ 20لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔
Total liquid foreign #reserves held by the country stood at US$17.29 billion as of April 10, 2020. For details: https://t.co/3JA3WEWCmq pic.twitter.com/ayUExpI5dz
— SBP (@StateBank_Pak) April 16, 2020
اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 10 ارب 97 کروڑ ڈالر ہوگئی ہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.5 کروڑ ڈالر اضافے سے 6 ارب 32 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہی
ذخائر کی مجموعی مالیت 16.98 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17ارب 29 کروڑ ڈالر ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News