Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری اداروں کیلئے بڑی خوشخبری، اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

Now Reading:

کاروباری اداروں کیلئے بڑی خوشخبری، اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

Synopsis

کاروباری اداروں کیلئے بڑی خوشخبری، اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسٹیٹ بینک

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑھنے والی بے روزگاری پر قابو پانے اور کاروباری سرگرمیاں بحال رکھنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مراعاتی پیکج کا اعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ مخصوص بندشوں کےذریعےعوام کومحفوظ بنانےاور نادار شہریوں کی دیکھ بھال کے کام میں توازن کی حکمت عملی کے تحت اسٹیٹ بنک نے آج کاروباری طبقے کیلئے مراعات کا اعلان کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کاروباری طبقے کیلئے اسٹیٹ بینک کی مراعات نہ صرف کاروباروں کو زندہ رہنے میں مدد دیں گی بلکہ ان سے بیروزگاری کے سیلاب کے آگے بند باندھنے میں بھی مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر