Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے کاروبار کرنے کی اجازت دے دی

Now Reading:

سندھ حکومت نے کاروبار کرنے کی اجازت دے دی

Synopsis

کاروبار اب ہوگا آن لائن

کاروبار صرف آن لائن

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ سندھ سمیت ملک بھر میں اور پوری دنیا میں علامی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے لیکن اس سے معیشت اور کاروبار تباہ ہورہے ہیں، اور اب قوت یہ آنپہنچا ہے کہ لوگ شاید بیماری سے کم لیکن بھوک و افلاس کا شکار ہو کر ضرور مر جائیں گے۔

اس ضمن کو مد نظر رکھتے ہوئے سندھ کے تاجروں نے مختلف موقع پر حکومت سے کاروبا کھولنے اور کمانے کی اجازت طلب کی تاحال اس موضقع پر کوئی ٹھوس فیصلہ نہیں ہوسکا تھا لیکن اب سندھ حکومت نے فیصلہ کے لیا ہے۔

پاکستان اور سارک کے درمیان ویڈیو کانفرنس کا اہتمام

سندھ حکومت نے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن شرجیل گوپلانی نے بتایا ہے کہ تاجروں کو حکومت کی جانب سے آن لائن کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ آئندہ پیر سے جمعرات تک کاروبار آن لائن ڈیلیوری کے تحت کیا جائے گا جبکہ کاروبار بھی ان لائن بنیادوں پر کیا جائے گا ۔

شرجیل گوپلانی کے مطابق کاروبار کے اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ھونے گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر