
ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر ناقابل یقین اصافہ ہوگیا ہے۔
فاریکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں مزید 50 پیسے مہنگا ہوگیا ۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار میں 26 پیسے اضافہ ہوگیا جبکہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز فاریکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں مزید 50 پیسے مہنگا ہوگیا تھا ۔
واضح رہے اس سے قبل کورونا وائرس کے سبب جہاں دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں وہیں ڈالر کی قدر میں بھی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔
ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ
تفصیلات کے مطابق ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کی کمی آئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ انٹربینک میں ڈالر ڈالر161.65 سے کم ہوکر 161.50 پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News