
SBP to announce monetary policy today
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود 9 فیصد سے کم کر کے 8 فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔
گزشتہ دو ماہ کے دوران اب تک شرح سود میں سوا 5 فیصد کمی کی گئی ہے۔
دو ماہ کے دوران شرح سود 13اعشاریہ 25 فیصد سے کم کر کے 8 فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔
سرمایہ کاروں کی جانب سے شرح سود 5 فیصد تک کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Monetary Policy Committee decides to reduce the policy rate by 100 bps to 8 percent. For complete statement: https://t.co/cwsJD8L4dv pic.twitter.com/WNSnuceCrm
— SBP (@StateBank_Pak) May 15, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News