
Dollar Prices in Pakistan
ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق پیر کو کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 17 پیسے سستا ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ڈالر 160.17 روپے کا تھا جو اب 158 روپے کا ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement