اسٹیٹ بینک
ہزاروں ملازمین کی نوکریوں کے تحفظ کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم اقدام سامنے آگیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ورکرز کی ملازمتوں کے تحفظ کیلیے اسٹیٹ بینک نے 30 اپریل تک دو سو نو کمپنیوں کو تئیس ارب روپے کے قرض جاری کئے ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق قرضوں سے دو لاکھ بیس ہزار ورکرز کی ملازمتوں کو تحفظ ملے گا جبکہ گیارہ سو کمپنیوں کی نوے ارب کے قرضوں کی درخواستیں زیر غور ہیں، جن کی منظوری سے ساڑھے آٹھ لاکھ ملازمتوں کو محفوظ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News