
ای سی سی کی جانب سے 5 تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وایرخزانی عبمدالحفیظ شیخ کی زیر صدرات اجلا جاری تھا جس میں یہ 5 تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیکیج کے تحت واجبات کی ادائیگی کیلئے 30 کروڑ 66 لاکھ کے اضافی فنڈز کی منظوری دی گئی ہے جبکہ غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کیلئے 1 کروڑ 21 لاکھ کی تکنیکی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کپاس کی امدادی قیمت 4224 روپے مقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی گئی ہے جبکہ ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے کپاس کی خریداری کیلئے 87 ارب مختص کرنے کی تجویز تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News