Advertisement
Advertisement
Advertisement

دکانداروں کیلئے نئے شیڈول کا اعلان

Now Reading:

دکانداروں کیلئے نئے شیڈول کا اعلان
دکانداروں

حکومت نے دکانداروں کے لیے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے دکانداروں کے لیے نئے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت 15 جون تک سوموار سے جمعرات تک صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک دکانیں کھلیں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو صبح دس بجے سے ایک بجے تک کاروبار ہوگا جبکہ ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا دکانیں دو دن بند رہیں گی ۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ قدم اس لیے اٹھانا پڑا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے اثرات خطرناک ہونے لگے جبکہ کورونا وائرس کے کیسز ملک بھرمیں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

دکاندار” نو ماسک نو سروس ” کی پالیسی پر عمل کریں،اسد عمر

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 1499 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 70381 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک پنجاب میں کورونا سے 475 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ میں 481 اور خیبر پختونخوا میں 453 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں 46، اسلام آباد 27، گلگت بلتستان میں 11 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر