Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

Now Reading:

گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
گوشت

مرغی کا گوشت 80 روپے کلو اضافے سے 350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے  جبکہ پولٹری فارمز سے مرغی کی سپلائی میں کمی ہوئی ہے۔

ڈاکٹر عمرشمشاد نے اپنے بیان میں کہا  کہ رانی کھیت ، ریسٹورنٹس، ہوٹل اور شادی کی تقریبات بند ہونے سے مرغی کی کھپت میں کمی ہوئی جب کہ  اب تک 40 فی صد پولٹری فارمز بند ہوچکے ہیں۔

 ڈاکٹر عمرشمشادنے یہ بھی کہا کہ مارکیٹ میں چوزے کی پیداوار کم ہو گئی ہے، ملک بھر میں 17000 میں سے 7000 کنٹرولڈ شیڈ پولٹری فارمز بند ہو گئے  جبکہ بریڈنگ کرنے والے 35 فی صد لوگ کام بند کر چکے ہیں

 ڈاکٹر عمرشمشادنے مزید  کہا کہ عید قریب آنے پر ڈیمانڈ بڑھے گی لیکن سپلائی کم ہوگئی ہے لہذا قیمت میں اضافہ متوقع ہے۔

Advertisement

گوشت کے بعد ٹماٹر بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہے، محمد اسلم

  واضح رہے اس سے قبل بھی برائلر کی رسد میں کمی سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ کر 240 روپے فی کلو ہوگئی تھی۔

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، آٹے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا تھا۔

زندہ مرغی 14 روپے اضافے کے بعد167 روپے فی کلو اور مرغی کا گوشت 20 روپے اضافے کے بعد 240 روپے فی کلو ہو گئی تھی جبکہ   فارمی انڈے1 روپے اضافے کے بعد121 روپے فی درجن فروخت ہورہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان
عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری
سونے کی اونچی اڑان؛ قیمت 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی
نیا ریکارڈ، نئی بلندی! پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس نئی تاریخ رقم کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر