
Dollar Rates in Pakistan Today
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 26 پیسے کمی سے 159.65 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 159.80 روپے کا ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement