Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے ایک اضافی تنخواہ رسک الاونس کی منظوری

Now Reading:

ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے ایک اضافی تنخواہ رسک الاونس کی منظوری
ہیلتھ کیئر ورکرز

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے ایک اضافی تنخواہ رسک الاونس کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں  12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب بیورو کے قانونی معاملات کے لیے بھی فنڈز کی منظوری دیدی گئی جبکہ ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے ایک اضافی تنخواہ رسک الاونس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ امن مشن میں تعینات اہلکاروں کیلیے الاونس کی مد میں  16کروڑ 81لاکھ روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دی گئی ہے جبکہ ای سی سی نے الیکٹرکل وہیکل پالیسی کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔

پالیسی 2 اور 3 وہیلرز اور ٹرکوں و بسوں سے متعلقہ ہے، پالیسی کے تحت ٹیرف اور ٹیکسوں میں کمی کی جائے گی جبکہ فور وہیلرز گاڑیوں سے متعلقہ پالیسی کی منظوری آئندہ اجلاس میں ہوگی

Advertisement

اجلاس میں مختلف وزارتوں کی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی گئی جبکہ وزرات صحت کے لیے7ارب 24 کروڑ روپے سے زائد کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرات خارجہ کے بجٹ شارٹ فال کو کور کرنے کے لیے 3ارب 82کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر