عوام کیلئے بڑی خوشخبری؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
عوام کے لیے ایک اور بری خبر ، پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو پانچ روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 50 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔
ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) حکومت کو بدنام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
عرفان کھوکھر نے کہا کہ حکومت ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نو ٹس لے اور سوئی سدرن بورڈکو تحلیل کرے۔
مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
