Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب، تنخواہیں اور پینشن بڑھانے پر ہم آہنگی

Now Reading:

بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب، تنخواہیں اور پینشن بڑھانے پر ہم آہنگی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب ہوگیا ہے جس میں چند اہم فیصلوں پر غور کیا گیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات میں تنخواہیں اور پینشن بڑھانے پر بھی ہم آہنگی کی گئی ہے اور آئی ایم ایف کی جانب سے اس بات پر راضامندی لی گئی ہے کہ  اکتوبر تک بجلی اور گیس مہنگی نہیں ہوگی۔

بجٹ مزاکرات میں پاکستان کی جانب سے آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریلیف پر بھی آمادگی حاصل کر لی گئی ہے اور بجٹ خسارہ قابو کرنے کے لیے متبادل آمدن پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔

مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان نان ٹیکس آمدن بڑھائے گا اور آئی ایم ایف 30 ستمبر تک تمام شرائط نرم رکھے گا۔

آئی ایم ایف کو یقین دہانی  کرائی گئی ہے کہ وفاقی حکومت اسٹیٹ بینک سے قرض بدستور منجمند رکھے گی اور پاکستان موجودہ قرض پروگرام پر کاربند رکھے گا جبکہ موجودہ قرض پروگرام کی بیش تر شرائط اکتوبر کے بعد پوری ہوں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر