Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرول کی کمی کیوں ہوئی؟ پی ایس او نے بھانڈہ پھوڑ دیا

Now Reading:

پٹرول کی کمی کیوں ہوئی؟ پی ایس او نے بھانڈہ پھوڑ دیا

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث بھی عوام کو پٹرول میسر نہیں ہے۔

پی ایس او کی جانب سے ملک بھر میں پٹرول کی کمی کے متعلق انکشافات کئے گئے ہیں جس کے مطابق بتایا یہ جارہا ہے کہ رواں سال اپریل میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس پٹرول کا ذخیرہ بہت کم تھا جو کہ صرف 2 سے 3 دن کے لئے ہی تھا ااور اگلے ہی ماہ یعنی مئی میں پٹرول کی طلب میں اضافہ ہوگیا تھا جو پورا نہیں کیا جاسکا۔

پی ایس او کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو خط بھی لکھے گئے تھے جس میں واضح طور پر یہ بتایا گیا تھا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں تیل کی خریداری نہیں کر رہیں تھیں اور بعض کمپنیوں کے پاس قواعد کے مطابق 21 روز کا پٹرول ذخیرہ نہیں تھا اسی لئے پی ایس او پر پٹرول ذخیرہ کرنے کا بوجھ بڑھ گیا تھا۔

پی ایس او نے سفارش کی کہ تیل کا ذخیرہ نہ رکھنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

خیال رہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول پمپس پر بلا تعطل پیٹرول اور ڈیزل پہنچانے کے احکامات جاری کیے گئے تھے تاہم آئل کمپنیوں نے اوگرام کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر