Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی بجلی کے سلسلے میں کے- الیکٹرک کو رابطے میں رہنے کی ہدایات

Now Reading:

کراچی کی بجلی کے سلسلے میں کے- الیکٹرک کو رابطے میں رہنے کی ہدایات
case on the privatization of KESC is now dismissed

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے وزارت توانائی کو ہدایت کی ہے کہ وہ کراچی کی مستقبل میں بجلی کی ضروریات کے سلسلے میں کے الیکٹرک سے باقاعدہ رابطہ میں رہیں او اس بات کو یقینی بنائیں کہ آئندہ ایسی صورتحال پیدا نہ ہو۔

تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی کی عوام کیلئے بجلی کی قلت دور کرنے، بجلی کی طلب و رسد کی صورتحال اور اس کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کو بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کے کردار اور ذمہ داریاں ہر ایک پر واضح ہونی چاہئیں۔

دوران اجلاس اسد عمر نے فیول سپلائی چین سے متعلق اس کی وجوہات جاننے کے لیے شہزاد قاسم کی زیر نگرانی ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اجلاس میں کراچی الیکٹرک  کے سی ای او نے بجلی کی قلت پر قابو پانے کیلئےکمپنی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی وضاحت کی۔

Advertisement

  وزارت کا کہنا ہے کہ کراچی الیکٹرک کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے تاکہ  کراچی کی عوام کو بجلی کی مناسب فراہمی یقینی بنا سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر