
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.72 سے بڑھ کر 166.95 روپے پر بند ہوا ہے۔
سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ
دوسری جانب سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1776 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی، لیکن پاکستان میں سونے کی نئی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑدیئے ہیں۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 5 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 90 ہزار 792 روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیں
- 1 usd to pkr today 10 may
- american dollar
- currency rates in pakistan today
- dollar
- dollar price in pakistan
- dollar rate in pakistan
- dollar rate in pakistan today
- Dollar to PKR
- foreign exchange
- high rates of dollar
- Pakistan
- rates of dollar
- today usd dollar in pkr
- usd dollar to pakistan rupee
- USD to PKR
- اسٹیٹ بینک آف پاکستان
- ڈالر کی قیمت
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News