Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں اضافہ

Now Reading:

قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں اضافہ
قومی بچت اسکیم

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے سبب معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں کے  لیے اچھی خبر، قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں اضافہ کردیا گیا ۔

ادارہ قومی بچت  کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں اضافہ کرتے ہوئے   بہبود سیونگ سرٹیفیکیٹ کا شرح منافع 9.84 فیصد سے بڑھا کر 9.96 فیصد کردیا  ہے۔

ڈیفنس سیونگز پر منافع کی شرح  8.05  سے بڑھا کر 8.11  فی صد کر دی گئی ہے جبکہ  پنشنربینیفٹ اکاؤ نٹ پر شرح منافع 9.84 سے بڑھا کر 9.96 فی صد کر دی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ منافع کی نئی شرح کا اطلاق 2 جولائی 2020 سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر