
کراچی: پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 168 روپے 20 پیسے سے بڑھ کر 168 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/228rQ3PhgU pic.twitter.com/eD1BjpseJz
— SBP (@StateBank_Pak) August 5, 2020
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان -انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوگیا، 58 پیسے کے اضافے سے ڈالر 167.64 سے بڑھ کر 168.22 پر بند ہوا- اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ ہوا اور اب 60 پیسے کے اضافے سے ڈالر 168.20سے بڑھ کر168.80پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب ایکسچینج کمپنز ایسوسی اینش کے مطابق دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت 1 روپے بڑھ کر 198 روپے 50 پیسے ہوگئی برطانوی پائونڈ 1 روپے اضافے سے 220 روپے کا ہوگیا۔
تین ماہ میں 5 ہزار 800 ارب ڈالر کے نقصان کا اندیشہ ہے، اے ڈی بی
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ 293 پوائنٹس کی کمی سے 39 ہزار 57 7پربند ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہوگیا تھا۔
AdvertisementInterbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/cnuWCqOSPB pic.twitter.com/qgudmw1xUF
— SBP (@StateBank_Pak) August 4, 2020
مزید پڑھیں
- american dollar
- currency rates in pakistan today
- dollar
- dollar price in pakistan
- dollar rate in pakistan
- dollar rate in pakistan today
- Dollar to PKR
- foreign exchange
- high rates of dollar
- Pakistan
- rates of dollar
- today usd dollar in pkr
- usd dollar to pakistan rupee
- USD to PKR
- اوپن مارکیٹ
- پاکستان اسٹاک
- ڈالر مہنگا
- ڈالر کی قیمت
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News