
گزشتہ ماہ جولائی میں موٹرسائیکلوں کی فروخت تاریخ کی بلند ترین سطح 3 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
ایسو سی ایشن آف پاکستان موٹر سائکل سمبلرز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق موٹر سائیکلوں کی فروخت تاریخ میں پہلی بار کسی ایک ماہ میں ریکارڈ سطح کو پہنچی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 میں تقریباً 3 لاکھ سے زائد موٹرسائیکلیں فروخت ہوئیں جبکہ ایک ماہ میں تقریباً 4 لاکھ موٹر سائیکلیں تیار کی گئیں تھیں۔
تفصیلات کے مطابق ہنڈا نے جولائی میں 90 ہزار موٹر سائیکلیں فروخت کی جبکہ کورونا کے باعث مارچ سے ہی سوزوکی اور یاماہا کمپنیوں نے سخت ایس او پی اپنائی ہوئی ہے جسکے باعث موٹرسائیکلوں کی پیداوار 50 فیصد کم کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News