 
                                                                              مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کیلئے قرضے کی حد ڈھائی کروڑ روپے تک کردی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کے کامیاب جوان پروگرام نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔
مشیر خزانہ نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام سے چھوٹے کاروبار کو فروغ اور روزگار ملے گا۔
Important milestone: Govt has launched expanded Kamyab Jawan program to promote small businesses & employment. Increased maximum limit per applicant from Rs 50 lacs to Rs 2.5 cr & increased participating banks from 3 to 21. Will generate hundreds of thousands of jobs. https://t.co/4hoziVtIR7
Advertisement— Dr. Abdul Hafeez Shaikh (@a_hafeezshaikh) August 13, 2020
عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ درخواست گذار کے لیے قرضے کی کم از کم حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی ہے جبکہ بینکوں کی تعداد بھی 3 سے بڑھا کر 21 کردی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام لاکھوں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 