
سونے کی قیمت میں2500 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 2ہزار500 روپے کی کمی سے فی تولہ1لاکھ17 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے، 10گرام سونے کی قیمت 2145 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 2 ہزار 881 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر کی کمی سے 1935ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا- 11 پیسے کے اضافے سے ڈالر 168.26 سے بڑھ کر168.37 پر بند ہوا- اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوگیا- جس کے بعد ڈالر 168.50 سے بڑھ ہوکر 168.60 پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں
- 1 gram gold price in pakistan
- 1 tola gold price in Pakistan
- current rates of gold
- Gold
- Gold price in Pakistan
- Gold rate in pakistan
- Gold rate today in Pakistan
- Gold rates
- Gold Rates in Pakistan
- inter dollar market
- Pakistan
- rates
- Today gold rate in Pakistan
- سو
- سونے
- سونے کی قیمت
- سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- قیمت میں کمی
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News