 
                                                                              گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار700 روپے ہوگئی ہے ۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 98 ہزار 337 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا4 ڈالرز اضافے سے 1953 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔
فی تولہ چاندی 20 روپے کی کمی سے 1300 روپے کی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
- 1 gram gold price in pakistan
- 1 tola gold price in Pakistan
- current rates of gold
- Gold
- Gold price in Pakistan
- Gold rate in pakistan
- Gold rate today in Pakistan
- Gold Rates in Pakistan
- Pakistan
- rates
- Today Gold price in Pakistan
- Today gold rate in Pakistan
- سو
- سونے
- سونے کی قیمت
- سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 