اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 3.8 ارب روپے کی منظوری
اسٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کے لیے 3.8 ارب روپے کی...
 
                                                                              پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والا اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی )کا اجلاس ختم ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی اجلاس میں اسٹیل ملز کے ملازمین کے گولڈن ہینڈ شیک کے لیے 19 ارب 65 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے۔
اسٹیل ملز کے 49 فیصد ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک ملے گا۔
اسٹیل ملز کے نان پٹیشنرز ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کے لیے 11.6 ارب روپے کی منظوری بھی دی گئی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News