
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کو ہفتہ کے روز شاخیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
تجارتی و کاروباری علاقوں اور بندرگاہ کے قریب واقع شاخیں ہفتہ کو کھولیں جاسکتی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی اجازت کے بعد تمام نجی بینک اب اپنی مخصوص شاخیں ہفتہ کو بھی کھول سکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement