Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹریکٹرز کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت

Now Reading:

ٹریکٹرز کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت
مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹریکٹرز کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد  نے کہا کہ  اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کے تحت انجینئرنگ مصنوعات کی تجارت پر فوکس ہے۔

Advertisement

مشیر تجارت نے کہا کہ  میں پرامید ہوں کہ انجینئرنگ مصنوعات کی ایکسپورٹ بڑھے گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ  ٹریکٹرز کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ٹریکٹرز کے علاوہ یورپ کو ٹریکٹرز کے پارٹس کی بھی ایکسپورٹ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
سولر پینل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
کراچی میں شدید گرمی میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر