Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا بڑا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے روٹ پرمٹ پر جرمانہ 100 فیصد معاف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے متاثرہ عوام کے لئے ریلیف فراہم کرتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے روٹ پرمٹ پر جرمانہ 100 فیصد معاف کردیا۔

سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے روٹ پرمٹ پر جرمانے کی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا کہ روٹ پرمٹ فیس پر جرمانے کی معافی اپریل سے جون کی سہ ماہی کے لیے ہوگی جبکہ موٹروہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پر 100فیصد جرمانہ معاف کیا گیا ہے۔

یاد رہے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے ٹرانسپورٹرز کے ریلیف کے لئے معاملہ کابینہ میں اٹھایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر