Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

Now Reading:

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں  6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلا س میں قدرتی گیس کی قیمت فروخت کی سمری پر  بھی غور کیا جائے گا جبکہ گندم اور چینی کی درآمد پر ٹی سی پی کے کمیشن چارجز میں کمی پر  بھی غور ہوگا۔

اس کے علاوہ این ایچ اے کے قرضوں کو حکومتی گرانٹس میں تبدیلی اور قرضوں کی معافی پر غور ہوگا۔پاور ڈویژن کی 80 ارب کی سہولت کے لیے ساورن گارنٹی کی سمری پر بھی زیر غور آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر