Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد عمر نے کے الیکٹرک کو حکومتی تحویل میں لینے کا عندیہ دے دیا

Now Reading:

اسد عمر نے کے الیکٹرک کو حکومتی تحویل میں لینے کا عندیہ دے دیا
اسد عمر

اسد عمر کی گفتگو

وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے کے الیکٹرک کو  حکومتی تحویل میں لینے کا عندیہ  دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے میڈیا سے گفتگو میں کہا گیا ہے کہ اب سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں کہ کے الیکڑک کے معاملات موجودہ کے الیکڑک انتظامیہ کے پاس رہنی ہے کہ نہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ تمام ہی لوگ باہمی مشترکہ ذمہ داری کے ساتھ کام کریں گے تو نتائج ملیں گے اور جو مسائل پر پہلے اعلانات ہوتے رہے ہیں وہ اسلئے حل نہیں ہوئے ہیں کیونکہ کہ باہمی رابطوں میں فقدان ہیں۔

اسد عمر نے کہا ہے کہوزیراعلی سندھ سے بھی میری فون پر بات ہوئی ہے جس میں کراچی اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی کے الیکڑک حکام سے سپریم کورٹ نے جو سوالات اٹھائے تھے ان پر معاملات پر بھی  بات چیت ہوئی، اب جو بہتری کی طرف معاملات ہوں اسکے لئے کام کررہے ہیں۔

دوسری جانب نیپرا نے بھی کراچی میں بجلی کی فراہمی کیلئے لائسنس کے الیکٹرک کے علاوہ کسی اور کمپنی کو دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔

Advertisement

نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے ڈسٹری بیوشن سسٹم میں توسیع کی اور نہ ا سے اپ گریڈ کیا ۔

اس ضمن میں نیپرا کی جانب سے کےالیکٹرک کے بجلی ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی کیلئے عوام سے رائے طلب کرلی گئی ہے۔

نپرا کی جانب سے عوامی رائے نیپرا کی ویب سائٹ پر مانگی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر