Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشیر خزانہ کی ٹیکس گذاروں کی تعداد بڑھانے کیلئے دستیاب ڈیٹا سے مدد لینے کی ہدایت

Now Reading:

مشیر خزانہ کی ٹیکس گذاروں کی تعداد بڑھانے کیلئے دستیاب ڈیٹا سے مدد لینے کی ہدایت

مشیر خزانہ  عبد الحفیظ  شیخ  نے ٹیکس وصولیوں اور ٹیکس گذاروں کی تعداد بڑھانے  کے لیے دستیاب ڈیٹا سے مدد  لینے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق  مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ایف بی آر پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں پالیسی بورڈ کے ٹرمز آف ریفرنس  کے لیے قائم سب کمیٹی کی سفارشات پر غور کیا گیا۔ نادرا اور ایف بی آر کے درمیان ڈیٹا شئیرنگ  کے بارے میں قائم سب کمیٹی کی سفارشات پر بھی بات چیت کی گئی۔

مشیر خزانہ کو طورخم بارڈر پر کنٹینرز کی کلئیرنس کے امور پر بریفنگ  میں بتایا گیا کہ  طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق چل رہیں۔

مشیر برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کی نگرانی میں ٹی او آرز کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

Advertisement

مشیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس وصولیوں اور ٹیکس گذاروں کی تعداد بڑھانے کیلئے دستیاب ڈیٹا سے مدد لی جائے۔ٹیکس وصولیوں اور تجارتی سرگرمیوں کی منیجمنٹ  کے لیے ضروری اقدامات  بھی کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر