
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز مزید 24 گھنٹوں کےلئے بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی سپلائی کے باعث مزید 24 گھنٹے معطل رہے گی جس کے باعث سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں تمام CNG اسٹیشن کل جمعرات کو بھی بند رہیں گ جبکہLNG پر چلنے والے اسٹیشنز اس سے مستثنی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement