Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ ہفتے میں سی این جی بندش کے شیڈول کا اعلان

Now Reading:

آئندہ ہفتے میں سی این جی بندش کے شیڈول کا اعلان
CNG stations to be closed by tomorrow in Sindh due to gas supply

آئندہ ہفتےمیں سی این جی  کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ايس  جی سی کے گیس سسٹم  میں کم پریشر کی وجہ سے سوئی سدرن کو گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے  میں انتہائی دشواری کا سامنا ہے۔

گھریلو صارفین کی طلب پوری کرنے کی غرض سے  سندھ بھر میں  تمام سی این جی اسٹیشنز کو5 اکتوبر بروز  پیر، 7 اکتوبر بروز بدھ اور  9 اکتوبر بروز جمہ صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے تک  گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔

ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں معزز صارفین کو پیش آنے والی زحمت کے  لیےکمپنی معذرت خواہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر