ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں ایل پی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد پرایل پی جی کی قیمت 130روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
5 روپے فی کلو اضافے سے گھریلو فی سلنڈر کی قیمت میں 120 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں میں ایل پی جی کی کھپت کو پورا کرنے کے لیے ایک لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی ضرورت ہے۔ ایل پی جی کی درآمد کے لیے جلد اقدامات کیےجائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
