Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹے کی قیمت میں زبردست کمی

Now Reading:

آٹے کی قیمت میں زبردست کمی

مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر  سامنے آگئی،  آٹے کی قیمت میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ڈھائی نمبر آٹا 7روپے کلو سستا ہوگیا ہے جس کے بعد اس کی ایکس مل قیمت 52روپے کلو ہوگئی ہے۔

ریٹیل مارکیٹ میں آٹا 60روپے کلو ہوگیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مارکیٹ میں آٹا 67سے 70روپے کلو میں فروخت ہورہا تھا۔

فلور ملرز سندھ زون کا کہنا ہے کہ  حکومت کی جانب سے گندم کی فراہمی کے سبب آٹا سستا ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر