Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی میں اضافہ جاری

Now Reading:

مہنگائی میں اضافہ جاری
according to report the rate of inflation is increasing continuously

پاکستان میں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بے قابو ہوگیا ہے جس کی نسبت مسلسل چار ہفتوں سے مہنگائی میں اضافہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 9.43فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ 3 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

دوسری جانب ستمبر 2020ء کے دوران مہنگائی میں 1.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ستمبر 2020ء میں ستمبر 2019ء کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح 9.04 فیصد رہی تھی اور ماہ جولائی تا ستمبر 2020ء میں گذشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کی نسبت مہنگائی کی شرح 8.85 فیصد رہی  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر