Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندم درآمد سے متعلق ایک اور بڑی خبر

Now Reading:

گندم درآمد سے متعلق ایک اور بڑی خبر
Federal government decided to import more Wheat by Febuary 2021

گندم درآمد سے متعلق وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور بڑی خبر سامنےآگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کے اقدامات میں تیزی دیکھی گئی ہے جس کے باعث گندم سے متعلق ایک اور بڑی خبر سامنے آئی ہے۔

گندم درآمد ی کے حوالے سے چیئرمین ٹی سی پی ڈاکٹر ریاض میمن  کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے درآمد گندم کا چوتھا بحری جہاز 52 ہزار 170 ٹن گندم لیکر کراچی پہنچ گیا جبکہ بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچا۔

انہوں نے بتایا کہ وفاقی حکومت کے احکامات پر اب 2 لاکھ 20 ہزار ٹن گندم بیرون ملک سے درآمد کرلی گئی ہے جس میں سے کے پی کو ایک لاکھ 10ہزار ٹن، پنجاب کو 56 ہزار 457 ٹن گندم فراہم کردی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ درآمدہ گندم سے ملک میں آٹے اور گندم کی قیمتوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

Advertisement

انہوں نے واضح کیا ہے کہ مزید 15 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائیگی اور یہ گندم فروری 2021 تک درآمد کا ہدف طے کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر