Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کے لئے بری خبر، آٹا مہنگا ہوگیا

Now Reading:

عوام کے لئے بری خبر، آٹا مہنگا ہوگیا
Sindh Cabinet regulates new prices for Wheat and Sugarcane

خوشیاں راز نہیں، پاکستانی عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق حکومت کی جانب سے آٹا مہنگا کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کا اعلامئیہ جاری کردی گیا ہے جس کے مطابق ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق حکومت کی جانب سے گندم کی نئی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کر دی گئی جبکہ اس سے قبل گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے مقرر تھی۔

دوسری جانب ای سی سی اجلاس میں وزارت فوڈ سکیورٹی کی درخواست پر گندم کی درآمد کا حجم 15 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ مئٹرک ٹن کرنے کی بھی منظوری دیتے ہوئے روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے۔

وزارت فوڈ کی روس سے مزید 3 لاکھ 20 ہزار ٹن گندم کی درآمد کی تجویز کی توثیق کرتے ہوئے ای سی سی نے پاور ڈویژن کے 50 فیصد ٹیرف سبسڈی فرق کے اجراء کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔

Advertisement

ای سی سی کی جانب سے پاور ڈویژن کو دیئے جانے والے 65.8 ارب بجلی پیداکرنے والی کمپنیوں کو دیئے جائیں گے جس کے لئے اضافی بجلی صنعتوں کو 12.96 روپے فی یونٹ پر فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اجلاس میں بریفنگمیں بتایا گیا ہے کہ 2010ء سے اب تک چار بار گندم کی امدادی قیمت پر نظر ثانی کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ جنوری 2021ء تک ٹی سی پی 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر