
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 29 اکتوبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 6.1 کروڑ ڈالر زکا اضافہ ہوا ہے۔
اضافے کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 18 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 17 کروڑ ڈالر زموجود ہیں۔
مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 35 کروڑ ڈالر زسے تجاوز کرگئی ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
ڈالر کی قیمت 160 روپے سے کم ہوکر گذشتہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News