ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں...
روپیہ ایشیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی میں شمار ہونے لگا۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا پہلے ،جنوبی کوریا دوسرے اور پاکستانی روپیہ تیسرے نمبر پر ہے ۔
روپے کی قدر میں یکم اکتوبر سے اب تک 3.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
انڈونیشیا کا روپیہ 4.5 فیصد جبکہ جنوبی کوریا کے وان کی قدر میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت گذشتہ دو ہفتوں سے مسلسل کمی کا شکار ہے اور ساڑھے چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News