Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان کا الیکشن قابل تقلید اور مثالی ہے، ترجمان

Now Reading:

گلگت بلتستان کا الیکشن قابل تقلید اور مثالی ہے، ترجمان

صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا الیکشن قابل تقلید اور مثالی ہے تاہم بعض سیاسی جماعتیں شفاف انتخابات کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

اپنے بیان میں صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان فیض اللہ نے کہا ہے کہ پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد فائنل نتائج آویزاں ہوں گے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں مختلف حلقوں میں گنتی کا عمل جاری ہے اس لئے عوام افواہوں پہ کان نہ دھریں کیونکہ ابھی تک کے نتائج غیر حتمی غیر سرکاری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس الیکشن ے حوالے سے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیں گے اس لئے جی بی کے عوام کے ووٹ کو عزت دینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی فی یونٹ قیمت میں 18 روپے سے زائد اضافے کی درخواست
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
سوزوکی کلٹس کی نئی قیمت سامنے آگئی
شہرقائد کے بجلی صارفین پر بھی بجلی گرانے کی تیاریاں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر