Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام گیس کا استعمال سمجھداری سے کریں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

Now Reading:

عوام گیس کا استعمال سمجھداری سے کریں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ گیس کا استعمال سمجھداری سے کریں۔

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا ایل این جی/ گیس پوزیشن پر  اپنے بیان میں کہنا تھا کہ  پیٹرولیم ڈویژن نے جنوری 2021 کے لیے 12 ایل این جی کارگوز کا انتظام کر لیا ہے۔

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے مزید کہا کہ  کچھ کارگوز میں اضافی ایل این جی کا بھی بندوبست ہو گیا ہے۔

ان کاکہنا ہے کہ  جنوری 2021  کے لیے جنوری 2018 کی نسبت 30 فیصد زیادہ اور سستی ایل این جی منگوائی جا رہی ہے۔

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ  سردی کی لہر بڑھنے سے سوئی نادرن سسٹم میں سٹی لوڈ  میں 9 فیصد تک اضافہ ہوا ہے،   اسی طرح سوئی سدرن کو کراچی اور کوئٹہ میں کم پریشر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم کابینہ سے منظور شدہ لوڈ منیجمنٹ پلان کےمطابق سی این جی اور پاور کیپٹو یونٹ کی گیس بند کی جائے گی۔

Advertisement

انہوں نے  عوام سے درخواست کی کہ وہ گیس کا استعمال سمجھداری سے کریں۔گیس کمپریسر کا استعمال غیر قانونی ہے،گیس کمپریسر گیس پریشر میں کمی کا سبب بھی بنتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر