Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

Now Reading:

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سال 2020 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ توسیع تمام ٹیکس گزاروں کو نہیں ملے گی،  مختلف نوعیت کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کو یہ سہولت ملے گی۔

ایف بی آر نے اس ضمن میں سرکلر جاری کردیا ہے۔

ترجمان ایف بی آر کا کہناہے کہ ذیلی ادارے اپنے دفاتر میں انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے  کے لیے ڈیسک قائم کریں، ڈیسک گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کی متعلقہ درخواستیں وصول کرے۔

Advertisement

چیف کمشنر کو تاریخ میں توسیع سے متعلق ایک درخواست کے ذریعے کئی ٹیکس گزاروں کو توسیع دی جا سکے گی۔ بشرط یہ کہ ٹیکس گزار کا نام، شناختی کارڈنمبر، این ٹی این اور حدود کی نشاندہی کے بارے میں بتایا گیا ہو۔

گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کے لیے آن لائن درخواست بھی قابل قبول ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر