Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانچ ماہ کے دوران کٹلری کی برآمدات 22.5 فیصد اضافہ

Now Reading:

پانچ ماہ کے دوران کٹلری کی برآمدات 22.5 فیصد اضافہ
he exports of cutlery have increased by 22.5% to USD 55.23 million

پاکستان بھر مین گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کٹلری کی برآمدات 22.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت برائے رزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران کٹلری کی برآمدات 22.5 فیصد اضافے سے 55.23 ملین ڈالر ہوگئی ہیں جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت میں یہ 45.07 ملین ڈالر تھی۔

Advertisement

مشیر نے برآمد کنندگان پر زور دیا کہ وہ اپنی برآمدی مصنوعات کو مزید فروغ دینے کے لئے غیر روایتی برآمدات پر توجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ جغرافیائی اور مصنوعات کا فروغ اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کے ایک بنیادی ستون میں سے ایک ہے۔

خیال رہے کہ ان تمام باتوں کا ذکر مشیر خزانہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر