Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری ہفتے میں 159 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

کاروباری ہفتے میں 159 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ 159 پوائنٹس کے اضافے سے اختتام پذیر ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان رہا ہے، مارکیٹ 159 پوائنٹس کے اضافے سے 42,207 پر بند ہوئی ہے۔

دن بھر 382 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 212کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 148 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

تجارتی خسارے میں اضافہ ریکارڈ

ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات...


Advertisement

سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ 10ہزار 300 روپے پر آگیااسی طرح 10گرام سونے کی قیمت172 روپے کی کمی سے 94 ہزار564روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 1839 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا- دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 160.60 سے 160.40 پر آگیا اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 4پیسے کی کمی سے 160.17 سے 160.14 پر بند ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر