Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قرضوں کی ادائیگی کی رپورٹ جاری

Now Reading:

قرضوں کی ادائیگی کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک

پاکستان کی جانب سے  رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران  3.593ارب ڈالرز کے غیر ملکی قرضے ادا کئے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق قرضوں کی ادائیگی قومی معیشت پر ایک بڑا بوجھ ہے جن کی ادائیگی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مالی سال کے دوران پاکستان نے ماضی میں حاصل کئےگئے 14.578ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کی ہے۔

ایس بی پی کے مطابق جولائی تا ستمبر2020کے دوران پاکستان نے قرضوں کے اصل زر کی مد میں 2.934ارب ڈالر جبکہ مختلف غیر ملکی قرضوں پر سود کی مد میں 659ملین ڈالرز کی ادائیگیاں کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال 2020میں 11.345ارب ڈالر قرضوں کا اصل زر جبکہ 3.233ارب ڈالر سود کی مد میں ادا کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر