Advertisement

مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ادارہ شماریات کی جانب سے ملک بھر میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

ہفتہ وار کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے میں منہگائی کی اوسط شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق منہگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوا جبکہ ایک ہفتے کے دوران دوران 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں ایک ہفتے کے انڈے کی اوسط فی درجن قیمت 149 روپے روپے پہنچ گئی ہے جبکہ ایک ہفتے کے دوران، انڈے، چاول، گھی، چینی، گوشت، تازہ دودھ، دہی منہگا ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے رپورٹ میں بتایا ہے کہ چکن، دال چنا، دال ماش، دال مسور کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version