
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
انٹربینک میں ڈالرایک سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 71 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔
اگست 2020 سے ڈالر کی قدر میں 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
ڈالر کی قدر میں کمی سے حکومتی قرضوں کے حجم میں 1200 ارب کی کمی ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement