Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر کی قیمت میں کمی

Now Reading:

کاروبار کا آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان میں کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس  45 ہزار 373 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 155.85 سے  کم ہوکر 155.75 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر