Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات

حکومت  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

حماد اظہر نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر کمی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز  اوگرا کی جانب سے پیٹرول  کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لیٹر تک کمی کی سمری بھیجی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر