اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس میں شرح سود کو برقرار رکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالئسی کا اعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 7 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پالیسی ریٹ مارچ سے جون 2020 کے دوران 625 بیسس پوائنٹس کم کیا گیا تھا جس کے بعد پالیسی ریٹ 9 ماہ سے 7 فیصد کی سطح پر برقرار ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
